’یوتھ میگا چیلنج ‘ کی تقریب بارش کی نذر، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
اتوار 6 مارچ 2016 14:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مارچ۔2016ء) کروڑوں روپے کی یوتھ میگا چیلنج کی تقریب میں انعامات کی تقسیم کے دوران ہی شامیانہ ٹپکنے لگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک تقریب ادھوری چھوڑ کرہی چلے گئے۔
(جاری ہے)
یوتھ میگا چیلنج کی تقریب کے دوراب بارش ہونے لگی ، اس دوران وزیر اعلی پرویز خٹک انعامات تقسیم کر رہے تھے تاہم انہوں نے تقریب ادھوری چھوڑی ، چھتری اوڑھی اور اپنی کابینہ کے ساتھ چلتے بنے ۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یوتھ میگا چیلنج کی تقریب کا آغاز کیا تھا تو صحافیوں نے سوال کیا تھا کہ آج بارش ہو رہی ہے اور شامیانہ ٹپک رہا ہے اگر کل بھی یہی صورت حال رہی تو کیا بنے گا۔ لیکن خیال کیا جا رہا ہے تھا کہ آج بہتر انتظامات ہونگے لیکن وہی ناقص شامیانہ لگایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.