(ن) لیگ کامر کزی سیکرٹری جنر ل پنجاب سے نہیں، کسی اور صوبے سے لینے قومی امکان

اتوار 6 مارچ 2016 14:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کامر کزی سیکرٹری جنر ل پنجاب سے نہیں کسی اور صوبے سے لینے کا قومی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے مر کزی سیکرٹری جنرل کا عہدہ اقبال ظفر جھگڑا کے گور نرخیبر پختونخواہ بننے سے خالی ہو چکا ہے اور (ن) لیگ کے مر کزی صدر میاں نوازشر یف کا تعلق بھی پنجاب سے ہے اس لیے اب (ن) لیگ کی جانب سے پارٹی کا مر کزی سیکرٹری جنرل کا عہدہ کسی دوسرے صوبے کو دیئے جانیکا قومی امکان ہے ۔اس حوالے سے جلد حتمی فیصلہ متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :