کراچی:پی اینڈ ٹی کالونی سے 10مشتبہ افرادگرفتا ر ،آگرہ تاج سے لاش برآمد
اتوار 6 مارچ 2016 13:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 مارچ۔2016ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان گرفتار جبکہ 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ آگرہ تاج سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق گزری کے علاقے پی این ٹی کالونی میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا، جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔
اورنگی ٹاون کے پاکستان بازار میں کارروائی کے دوران 4 ملزم گرفتار کر لیے گئے، جبکہ سعود آباد میں بھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ادھر لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.