سیکیورٹی سے مطمئن ہونے تک ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائیگی،وزیرداخلہ
بھارت سے اطلاعات قابل تشویش ہیں،عسکری گروپ نے قومی ٹیم کے کھیلنے میں رکاوٹ ڈالنے کا کہا گیا، قومی ٹیم کی سیکیورٹی کے جائزے کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی ایف آئی اے اور نیب کے پر نہیں کاٹ رہے ہیں ،عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ سے متعلق کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ نیب اور ایف آئی اے کے حوالے کرسکتاہے بین الااقوامی قوانین کو جانے بغیر سیاستدان اور رہنماء مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی باتیں کررہے ہیں ،چوہدری نثار کی پریس کانفرنس
ہفتہ 5 مارچ 2016 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہاہے کہ جب تک حکومت بھارت کی سیکیورٹی سے مطمئن نہیں ہوگی تب تک قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی، پچھلے چند دنوں سے بھارت سے جو اطلاعات آرہی ہیں وہ قابل تشویش ہیں، آج بھی وہاں عسکری گروپ نے قومی ٹیم کے وہاں کھیلنے میں رکاوٹ ڈالنے کا کہا گیا، قومی ٹیم کی سیکیورٹی سے متعلق جائزہ لینے کے لیے سینئر افسران پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔
ایف آئی اے اور نیب کے نہ تو پر کاٹ رہے ہیں نہ ہی اختیار ات میں کمی کی کوئی تجویز زیر غور ہے ،عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق کسی کے پاس بھی کوئی ثبوت ہیں تو وہ نیب اور ایف آئی اے کی کمیٹی کے حوالے کرسکتاہے جبکہ نام بھی صیغہ راز میں رکھاجائے گا میڈیا ٹرائل کے حق میں نہیں اس بات پر حیران ہوں کہ بین الااقوامی قوانین کو جانے بغیر سیاستدان اور رہنماء مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی باتیں کررہے ہیں موجود ہ حکومت وہی کرے گی جو آئین وقانون کے دائرہ میں درست ہوگا اور ملکی سلامتی کے لیے بہترسمجھاجائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.