غیر قانونی طور پر ایران جانے والے89 پاکستانی گرفتار

ہفتہ 5 مارچ 2016 21:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء ) غیر قانونی طور پر ایران جانے والے پاکستانی گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 89پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورس نے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ ملازمتیں حاصل کرنے کیلئے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے تمام افراد کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :