لاہور پولیس نے ڈولفن فورس کے سروس سٹریکچر تیار کرلیا

18سے 20سال تک کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا

ہفتہ 5 مارچ 2016 16:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) لاہور پولیس نے ڈولفن فورس کے سروس سٹریکچر تیار کرلیا گیا ہے ۔ سروس سٹریکچر کے مطابق 18سے 20سال تک کے نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے گا جو کہ مختلف تربیتی کورسز کے بعد سب انسپکٹر رینک پر ترقی پاسکیں گے۔

(جاری ہے)

سروس سٹریکچر کے مطابق ڈولفن فورس میں کام کرنیکی حد عمر 45سال رکھی گئی ہے جس کے بعد ان کا تبادلہ دیگر فورس میں کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :