مصطفی کمال کیساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ، آنیوالے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے ‘ ذو الفقار مرزا
ہفتہ 5 مارچ 2016 15:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ، آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے ‘میری کہی ہوئی تمام باتیں سچ ثابت ہوئی ہیں۔ رحمن ملک کی گھناؤنی شخصیت بارے عرصہ دراز سے چیخ رہا ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں ایک ایک دن میں چالیس چالیس قتل ہوتے رہے ہم ایکشن لینے لگتے تو روک دیا جاتا تھا اس میں رحمن ملک کا ہاتھ ہوتا تھا اگر مصطفی کمال کے انکشافات پر ایکشن نہ لیا گیا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔
ایک سوال کے جواب میں مصطفی کمال کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ، آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے ‘میری کہی ہوئی تمام باتیں سچ ثابت ہوئی ہیں۔ رحمن ملک کی گھناؤنی شخصیت بارے عرصہ دراز سے چیخ رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.