عوامی حقوق سے لاپرواہ شریف برادران کی ساری توجہ میٹرو اور موٹر وے پر ہے ‘ سعدیہ سہیل رانا
ہفتہ 5 مارچ 2016 14:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عوامی حقوق سے لاپرواہ شریف برادران کی ساری توجہ میٹرو اور موٹر وے پر ہے اگر یہ سارے وسائل عوام کی بدحالی پر لگائے جاتے تو صورت حال مختلف ہوتی۔
(جاری ہے)
اپنے آفس میں کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار برادران سڑکوں اور پلوں کو بنانے میں اتنے مصروف ہیں کہا انہیں ہسپتالوں سے دوائیوں کا نہ ملنا، بچوں کو ہسپتالوں سے بے دریغ اغوا کر لینا اور نومولود بچوں کو چوہوں کا کاٹنا نظر نہیں آ رہا۔
امن وامان کا ٹنڈورا پیٹنے والے حکمرانوں کو اپنی توجہ صحت اور تعلیمی شعبوں کو بھی دینے ضرورت ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ حکمرانوں کی عوام کے بنیادی حقوق سے چشم پوشی درست نہیں۔ عام آدمی موجودہ حالات میں قسم پرسی کی زندگی گزار رہا ہے اور مسلم لیگ ن نے ان مسائل میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.