اسلامیہ کالج کے دو سو ایڈہاک ملازمین کو مستقل کردیا گیا

ہفتہ 5 مارچ 2016 12:32

پشاور۔05 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مارچ۔2016ء ) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی انتظامیہ نے مروجہ قواعد کے تحت سنیارٹی اور اہلیت کی بنیاد پر دو سو عارضی کلاس فور اور کلاس تھری ملازمین کو مستقل کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

مستقل ہونے والوں میں 161 درجہ چہارم جبکہ چالیس کلاس تھری ملازمین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :