ڈی سی او سرگودہا نے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 10فیصد تک کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہفتہ 5 مارچ 2016 12:16
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء )ڈی سی او سرگودہا ثاقب منان نے 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں دس فیصد تک کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
(جاری ہے)
جس کے مطابق 20کلو آٹے کے گٹو کی قیمت 760روپے ‘ چاول باسمتی (386)37 روپے ‘ چاول باسمتی سپر کرنل نیا 62روپے ‘ پرانا چاول سپرکرنل باسمتی 70 روپے ‘ دال چنا موٹی 97روپے ‘ دال مسور موٹی 116 روپے ‘ دال مسور باریک 142 روپے ‘ دال ماش چھڑی ہوئی 236 روپے ‘ دال مونگ دھلی ہوئی 115 روپے ‘ بیسن 100 روپے ‘کالے چنے موٹے لوکل 95 روپے ‘ سفید چنے موٹے لوکل102 روپے اور سرخ مرچ کی قیمت 210 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔
اسی طرح سو گرام تندوری روٹی پانچ روپے ‘ نان سات روپے جبکہ گھی کی قیمت سیکرٹری آئی سی اینڈ آئی کے جاری کر دہ نوٹیفکیشن ‘چھوٹاگوشت ‘ گائے کا گوشت ‘ دودھ او ردہی کی قیمت کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کے مطابق ہی وصول کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.