پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس اینڈمنسٹریشن کے طلبہ کا اعزاز

جمعہ 4 مارچ 2016 21:05

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 مارچ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی پانچ رکنی طلبہ پر مشتمل ٹیم نے لیکچرارمس طاہرہ نثار کی قیادت میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈکمرشلائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ پانچویں انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2016کے "SATHA BUSINESS PLAN COMPETITION 2016"میں شرکت کی اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرتے ہوئے پندرہ ہزار روپے نقد انعام جیتا۔

متعلقہ عنوان :