انسدا د دہشتگر دی عدا لت کو ئٹہ نے غدا ر ی کے مقدمہ میں الطا ف حسین پر فر د جر م عا ئد کر دی

جمعہ 4 مارچ 2016 18:26

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) انسدا د دہشتگر دی کی خصوصی عدا لت کو ئٹہ iiکے جج نو روز خا ن ہو ت نے غدا ر ی کے مقدمہ میں نا مزد متحدہ قو می مو ومنٹ کے سر برا ہ الطا ف حسین پر فر د جر م عا ئد کر دی ۔یہ حکم عدا لت کے جج نے جمعہ کو بلو چستان کے ضلع پشین کے رہا ئشی خدا ئے رحیم کی جا نب سے گزشتہ سال ایم کیو ایم کے سر برا ہ کے خلا ف پو لیس تھا نہ پشین میں دائر کر دہ مقدمہ کی سما عت کے مو قع پر دیا ۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم کے سر برا ہ کے خلا ف تھا نہ پشین میں خدا ئے رحیم نا می شخص نے اپنی درخواست میں مو قف اختیار کیا تھا کہ الطا ف حسین کا 7جو ن 2015ء کو کا رکنوں سے لندن سے ٹیلی فو نک خطا ب میں ملک اور پا ک فوج کی وقا ر کو نقصان پہنچا نے کے لئے ان پر غلط اور بے بنیا د الزا ما ت عا ئد کئے گئے جو کہ غدا ری کے زمرے میں آ تے ہیں اس لئے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر کے قا نو ن کے تحت سزا دی جا ئے ،گزشتہ روز عدا لت کے جج نے مقدمہ کی سما عت کے دوران نا مزد ملزم الطا ف حسین پر فرد جرم عا ئد کر تے ہو ئے اگلی سما عت پر گوا ہان استغا ثہ کو برا ئے شہا دت طلب کر لیا ہے ،مقدمہ کی اگلی سما عت 16ما رچ کو مقر رکی گئی ہے۔واضح رہے مذکو رہ کیس میں ملزم کے متعدد با روارنٹ بھی پہلے ہی جا ری کئے جا چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :