اقبال ظفر جھگڑا نے خیبر پختونخوا کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،پشاو رہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ان سے حلف لیا

جمعہ 4 مارچ 2016 18:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے خیبر پختونخواہکے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پشاو رہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم نے ان سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جمعہ کو اقبال ظفر جھگڑٰا نے خیبر پختونخواہ کے گورنر کے عہدے کے حلف اٹھا لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :