پشاور : مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 مارچ 2016 16:43

پشاور : مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مارچ 2016ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مظہر عالم نے اقبال ظفر جھگڑا سے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ خیر پختونخواہ پرویز خٹک سمیت مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں سمیت گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، پیر صابر شاہ اور سردار مہتاب خان بھی شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :