سینٹ میں معذور افراد کے لئے مختص کوٹے پر عمل نہ کرنے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعہ 4 مارچ 2016 14:38

اسلام آباد ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء) سینٹ میں صوبوں میں معذور افراد کے لئے مختص کوٹے پر عمل نہ کرنے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میر کبیر احمد نے یہ رپورٹ پیش کی۔