شفاف انتخابات کے لیے نئی فہرستیں مرمت کرناناگزیرہے‘قاضی محمو دالحسن اشرف
جمعہ 4 مارچ 2016 14:34
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء)شفاف انتخابات کے لیے نئی فہرستیں مرمت کرناناگزیرہے۔پرانی ووٹرلسٹوں پرانتخابات ایسے ہی ہے جیسے مردہ جانور کنوایں میں ہی رہے،اورپانی نکال دیاجائے۔عوام خدمتگاروں کوووٹ دیکرکرپٹ ٹولے کو ہمیشہ کے لیے مستردکردیں۔روپے پیسے کے زورپرعوام کے ضمیرکوخریدنے والوں پرپابندی عائدکی جائے اور انوسٹمنٹ کرنے والوں کے خلاف قانونی جارہ جوئی کی جائے۔
ان خیالات کااظہار آل جموں وکشمیرجمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم عمومی مولاناقاضی محمودالحسن اشرف، مرکزی ناظم مولاناعبدالمالک صدیقی ایڈووکیٹ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات علامہ عطاء اللہ علوی،مرکزی ناظم جموں ویلی مولاناعبدالماجد عزیزاوردیگرنے اخباری بیان میں کیا۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا شفاف انتخابات کے لیے ضروری ہے کہ الیکشن کمیشن نئی فہرستیں جاری کرے۔
تاکہ عوامی مستقبل سے لٹیرے کھیل بندکرسکیں۔انھوں نے کہا شفاف انتخابات کے لیے نئی فہرستیں مرمت کرناناگزیرہے۔پرانی ووٹرلسٹوں پرانتخابات ایسے ہی ہے جیسے مردہ جانور کنوایں میں ہی رہے،اورپانی نکال دیاجائے۔عوام خدمتگاروں کوووٹ دیکرکرپٹ ٹولے کو ہمیشہ کے لیے مستردکردیں۔روپے پیسے کے زورپرعوام کے ضمیرکوخریدنے والوں پرپابندی عائدکی جائے اور انوسٹمنٹ کرنے والوں کے خلاف قانونی جارہ جوئی کی جائے۔انھوں نے واضح کیا کہ عوام الناس کے لیے ضروری ہے کہ وہ عوام دوست قیادت کے انتخابات کے لیے کرداراداکرے،کرپٹ لوگوں کومنتخب کرنے والے والے لوگ اللہ تعالیٰ کے ہاں مجرم ہوں گے۔انھوں نے کہا ووٹ ایک امانت ہے،اور اسے اہل آدمی کوہی دیاجاناچاہیے۔اگرکسی نااہل کے حوالے کیاگیا،تو یہ امانت میں خیانت شمارہوگی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.