ای او بی آئی کے شیئرز میں کرپشن سے متعلق کیس ‘ اے کے ڈی سیکیورٹیز کے3 افسران کی درخواست ضمانت مسترد
جمعہ 4 مارچ 2016 14:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے ای او بی آئی کے شیئرز میں کرپشن سے متعلق کیس میں اے کے ڈی سیکیورٹیز کے3 افسران کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔اے کے ڈی سیکیورٹیز کے3 افسران کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔
(جاری ہے)
درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ جسٹس فاروق شاہ پرمشتمل بینچ نے پڑھ کر سنایا۔اس سے قبل وکلا کے دلائل کے بعد جسٹس عبد الرسول میمن پرمشتمل بینچ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ملزمان میں اے کے ڈی سیکیورٹیز کے سی ای او فرید عالم ‘دو ڈائریکٹرز محمد اقبال اور طارق آدم شامل ہیں۔تینوں افسران پر ای او بی آئی شیئرز میں کرپشن کا الزام ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.