دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 4 مارچ 2016 14:16

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد15600کیوسک اور اخراج :63000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9500کیوسک اور اخراج 9500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد20100کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد12700کیوسک اور اخراج 7400 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد70600کیوسک اور اخراج 62600کیوسک،چشمہ: آمد67100کیوسک اوراخراج 61000 کیوسک، تونسہ: آمد 55500 کیوسک اور اخراج48600کیوسک، پنجند: آمد20400کیوسک اور اخراج10500کیوسک، گدو: آمد 53900کیوسک اور اخراج 48400 کیوسک، سکھر: آمد37200کیوسک اور اخراج 10100کیوسک، کوٹری:آمد4000کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1457.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.800 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1115.05فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.913ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.066 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :