خیبر پختونخوا اور وفاق ایک بار پھر آمنے سامنے
کے پی کے نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی،صوبے کو بجلی فراہم ، دہشتگردی کیخلاف جنگ کے واجبات ، ٹیکس میں چھوٹ دینے کے مطالبات فہرست میں شامل
جمعہ 4 مارچ 2016 12:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی۔ جن میں بجلی کی فراہمی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات اور ٹیکس کی چھوٹ کے مطالبات سر فہرست ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈ یا رپو رٹ کے مطا بق خیبر پختونخوا اور وفاق ایک بار پھر آمنے سامنے ، صوبائی حکومت کی جانب سے 24 مطالبات پیش ، صوبے سے پیدا ہونے والی بجلی ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے واجبات مانگ لیے۔
خیبر پختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ صوبہ پانی سے 13 فی صد بجلی پیدا کرتا ہے جو صوبائی حکومت کا حق ہے۔ دہشت گردی سے نمنٹے کے لیے بھی اضافی فورس دی جائے۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی بھی مطالبات پر خیبر پختونخواہ حکومت کی ہمنوا بن گئی۔ دوسری جانب وزارت خزانہ کے حکام کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا کو 114 ارب روپے دیئے ، اب بھی صوبے کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.