کراچی،مصطفی کمال کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع

جمعہ 4 مارچ 2016 11:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء ) سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں ان کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

شہر کی مختلف دیواروں پر مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ۔ کہیں انہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے تو کہیں جئے مصطفیٰ کمال بھائی لکھا ہوا ہے۔ ساتھ ہی نعرے لکھنے والوں نے اپنے نام بھی تحریر کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :