لاہور،وحدت کالونی میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

جمعہ 4 مارچ 2016 11:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء) لاہور میں وحدت روڈ پر واقع گھر میں راولپنڈی کے رہائشی دو سالہ بچے کی لاش واشنگ شین سے برآمد ہوئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطاق راولپنڈی کا رہائشی دو سالہ قاسم اپنے گھر والوں کے ساتھ شادی پر آیا تھا کہ ایک روز قبل اچانگ گم ہو گیا۔ جس کی اطلاع تھانہ مسلم ٹاوٴن میں درج کروائی گئی تاہم بچے کی لاش گھر کی واشنگ مشین سے ملی۔ پولیس نے گھر کے دو افراد کو حراست میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :