گھوٹکی،میرپورماتھیلوبائی پاس پرٹریلراوربس میں ٹکر،خاتون جاں بحق ،4افراد زخمی

جمعہ 4 مارچ 2016 11:20

گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء ) گھوٹکی میں میرپورماتھیلوبائی پاس پرٹریلراوربس میں ٹکرہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ 4افرادزخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ۔ مسافر بس کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :