علی عثمان اسٹاک بروکریج فراڈ کیس،قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان
قاسم ضیا نے رضاکارانہ واپسی کے تحت واجب الادا رقم کی قسط جمع نہیں کروائی‘ نیب ذرائع
جمعرات 3 مارچ 2016 21:10
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) لاہور میں علی عثمان اسٹاک بروکریج کمپنی فراڈ کیس میں پلی بار گیننگ کے تحت رقم واپس نہ کرنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی دوبارہ گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق قاسم ضیا نے رضاکارانہ واپسی کے تحت واجب الادا رقم کی قسط جمع نہیں کروائی۔
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے رہنما نے 29فروری کو 61لاکھ روپے جمع کرانے تھے۔
نیب حکام کے مطابق قاسم ضیا دو کروڑ دو لاکھ روپے میں سے ایک کروڑ اکتالیس لاکھ روپے جمع کرا چکے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تحت رقم ادا نہ کرنے پر نیب قاسم ضیا کو دوبارہ گرفتار کر سکتی ہے۔اس سے پہلے علی عثمان اسٹاک بروکریج کمپنی میں فراڈ پر قاسم ضیا کو آٹھ اگست کو گرفتار کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.