گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طر ف سے خر ید ی گئی جد ید منی ڈپّر وِد کمپیکشن آرم کا افتتا ح

جمعرات 3 مارچ 2016 21:00

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء)ممبر صوبا ئی اسمبلی تو فیق احمد بٹ نے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طر ف سے خر ید ی گئی جد ید منی ڈپّر وِد کمپیکشن آرم کا افتتا ح کر نے کے بعد مشینر ی کی کا رکر دگی کا جا ئیزہ لیا مز ید انہوں نے مینجینگ ڈائر یکٹر ڈاکٹر عطا ء الحق کی گوجرانوالہ شہر میں صفا ئی ستھرائی کے حوالے سے کا وشوں کو سہراتے ہو ئے کہا کہ گوجرانوالہ شہر کو صاف بنا نے میں ان کی خدمات شہر یوں کے لیے قابل فخر ہیں انہوں نے اس مو قع پر مو جود اسسٹنٹ مینیجر عمر طو ر کو حلقہ میں صفا ئی کے نظام کو بہتر بنانے پر شا با ش دی ۔