وزیراعلیٰ کی محکمہ ٹرانسپورٹ کو نئے کرائے نامے گاڑیوں اور سٹینڈز پر آویزاں کرنے کی ہدایت

جمعرات 3 مارچ 2016 15:16

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ تمام سیکرٹری آرٹی ایزپٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باعث محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے جاری کردہ نئے کرائے نامے فوری طور پر اپنی گاڑیوں اور سٹینڈز میں نمایاں جگہوں پر آویزاں کریں اور مسافروں سے مقررکردہ کرایہ ہی وصول کیا جائے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں اوورچارجنگ کی شکایت پر متعلقہ گاڑی کا روٹ پرمٹ واڈے کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :