نئی دہلی : بالی وڈ کے دبنگ خان کو عدالت نے آرمز ایکٹ کیس میں طلب کر لیا ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 15:07

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) : بالی وڈ کے دبنگ خان کو عدالت نے طلب کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو آرمز ایکٹ کیس میں عدالت نے طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ سلمان خان کو 10 مارچ کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے جہاں ان کا بیان ریکارڈ کروایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :