دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 3 مارچ 2016 13:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد11400کیوسک اور اخراج :63000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9500کیوسک اور اخراج 9500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد19200کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7200کیوسک اور اخراج 3000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد73400کیوسک اور اخراج 64900کیوسک،چشمہ: آمد66100کیوسک اوراخراج 61000 کیوسک، تونسہ: آمد 55500 کیوسک اور اخراج48400کیوسک، پنجند: آمد23000کیوسک اور اخراج13200کیوسک، گدو: آمد 52200کیوسک اور اخراج 46700 کیوسک، سکھر: آمد35500کیوسک اور اخراج 6600کیوسک، کوٹری:آمد4000کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1459.83فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.894 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1117.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.962ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.062 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :