ملا فضل اللہ جہاں چھپاہے وہاں افغان حکومت کی رسائی نہیں،افغان سفیر
جمعرات 3 مارچ 2016 13:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) پاکستان میں تعینات افغانی سفیرڈاکٹرعمرذخہ وار نے کہا ہے کہافغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیں گے،تحریک طالبان کا سربراہ ملا فضل اللہ ایسے علاقے میں چھپا ہے جہاں افغان حکومت کی رسائی نہیں، خیبرپختونخوامیں9لاکھ رجسٹرڈاور6لاکھ غیررجسٹرڈافغان مہاجرین موجودہیں،دونوں ممالک کے د رمیان امن اوراعتمادکی فضاپیداکرنیکی کوشش کروں گا،دونوں ممالک کودرپیش چیلنجزمل کرہی حل کئے جاسکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز پشاور میں افغان قونصلیٹ میں مہاجرین سے خطاب کے دورا ن کیا۔افغانی سفیر ڈاکٹر عمر ذخہ وار کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے د رمیان تنازع نہیں بداعتمادی کی فضاہے جس کو حل کرنے سے ہی دونوں ممالک میں امن قائم ہو سکے گا،دونوں طرف کچھ عناصر امن نہیں چاہتے،مذاکرات شروع ہوتے ہی دونوں ممالک کا ماحول خراب کرنا شروع کر دیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.