راولپنڈی : ناموس رسالت‌ﷺ پر ایک بیٹا کیا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔ ممتاز قادری کے والد کی گفتگو

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 11:53

راولپنڈی : ناموس رسالت‌ﷺ پر ایک بیٹا کیا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء): ممتاز قادری کے والد نے ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد پہلا انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر میرا ایک بیٹا کیا میرے پاس جو کچھ بھی ہے میں اس کو قربان کرنے کو تیار ہوں ، انہوں نے کہا غازی کا بھی یہی پیغام ہے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت کے لیے سب اکٹھے ہو جائیں ۔

(جاری ہے)

انٹر ویو کے دوران ممتاز قادری کے جنازے میں شرکت کے لیے آئے لوگ ان کے والد کے ہاتھ چومتے رہے، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: