ڈی سی اونے بزرگ شہری کامکان واگزارکراکرچابیاں بزرگ کے حوالے کردیں

جمعرات 3 مارچ 2016 11:44

ملتان ۔02مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان زاہد سلیم گوندل نے بز ر گ شہر ی عمر دین ولد قطب دین سے اظہا ر ہمدردی کر تے ہو ئے بہو اور بیٹو ں کی جا نب سے قبضہ کئے گئے مکا ن کی چا بیا ں اسے واپس دلوا دیں بز ر گ شہر ی دعا ئیں دیتا ہو ا دفتر سے رو انہ ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق ڈ ی سی او سے چند روز قبل بزر گ شہر ی انصا ر کا لو نی کے رہا ئشی عمر دین نے ملا قا ت کی اور روتے ہو ئے فر یا د کی اس کے بیٹیو ں محمد یسین اور محمد اسلم نے میرا گھر مجھ سے چھین کر بو ڑ ھی بیو ی سمیت مجھے گھر سے با ہر کر دیا ہے اور میں جو کل اپنے مکا ن کا ما لک تھا آ ج اس کے سا منے سٹر ک کے کنا ر ے رہنے پر مجبور ہو ں ۔

ڈ ی سی او نے حقا ئق جا ننے کیلئے جنر ل اسسٹنٹ ریو نیو محمد طلحہ سعید کو طلب کیا او ر معا ملے کی شفا ف طر یقے سے انکو ائر ی کا حکم دیا اور رو زا نہ کی بنیا د پر معاملا ت دیکھتے رہے ۔ریو نیو ریکا رڈ کے مطابق بز ر گ شہر ی ہی مکا ن کا اصل ما لک تھا۔ جس پر ڈ ی سی او ملتا ن نے مکا ن کا قبضہ واگزار کرایا اور آج بز ر گ شہر ی کو دفتر بلا کر اس کے گھر کی چا بیا ں اس کے حو الے کیں۔جس پر بز ر گ شہر ی دعائیں دیتا ہوا دفتر سے رو ا نہ ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :