راولپنڈی : کرین بجلی کی تاروں‌ سے ٹکرانے کے نتیجے میں‌3 مزدور ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 10:57

راولپنڈی : کرین بجلی کی تاروں‌ سے ٹکرانے کے نتیجے میں‌3 مزدور ہلاک

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) : ملتان میں بجلی کی تاروں سے کرین ٹکرانے پر تین مزدور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈھوک ہسو میں کرین کے ذریعے کھائی میں گری گاڑی کو نکالا جارہا تھا کہ اسی دوران کرین بجلی کی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکراگئی ، کرین میں کرنٹ آنے کے باعث تین مزدور جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والے مزدوروں میں محسن ، طارق اور نور ضیا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :