لاہور ‘ پاک بنگلہ دیش میچ پر جوا کرانے والے سات بک میکروں کو پولیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لاکھوں کی نقدی اور دوسرا سامان برآمد کر لیا

بدھ 2 مارچ 2016 22:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مارچ۔2016ء) لاہور میں پاک بنگلہ دیش میچ پر جوا کرانے والے سات بک میکروں کو پولیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لاکھوں کی نقدی اور دوسرا سامان برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ جوہر ٹاون پولیس کو اطلاع ملی کہ پاک بنگلہ دیش میچ پر جو اکرایا جا رہا ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر سات افرارد کو گرفتار کر لیاان افراد سے لاکھوں روپے کے علاوہ درجنوں ٹیلی فون سیٹ، وائر لیس سیٹ ، ایل ای ڈیز اور مانیٹر وغیرہ برآمد کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :