ممبر کنٹونمنٹ بورڈ منشیات کیس میں جیل پہنچ گیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 21:59

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء) ممبر کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ کینٹ واجد قیوم کو چرس کے الزام میں گرفتار کرکے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیاگیا۔

(جاری ہے)

نوشہرہ کینٹ پولیس نے ممبرکنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ کینٹ واجد قیوم کو لال کرتی بازار میں چھاپہ مارکر دوکلو پچیس گرام چرس برآمد کی تھی ۔ملزم کو سینئر سول جج کی عدالت میں پیش کیاگیاتھا گیا۔

متعلقہ عنوان :