سینیٹ اجلاس، شرمین عبید چنائے کو دوسری بار آسکر ایوارڈ جیتنے پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

بدھ 2 مارچ 2016 20:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء ) سینیٹ نے شرمین عبید چنائے کو دوسری بار آسکر ایوارڈ جیتنے پر خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔

(جاری ہے)

بدھ کو سینیٹ کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوا اجلاس میں ایم کیو ایم کی سینیٹر نسرین جلیل نے شرمین عبید چنائے کے دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے پر خراج تحسین کی قرارداد پیش کی جس کی ایوان نے منظور ی دیدی۔

متعلقہ عنوان :