ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ٗشاہد خاقان عباسی

حکومت کا ٹارگٹ دو ارب کیوبک فٹ ایل این جی برآمد کرنا ہے ٗ انٹرویو

بدھ 2 مارچ 2016 20:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں شاہد قان عباسی نے کہاکہ حکومت کا ٹارگٹ دو ارب کیوبک فٹ ایل این جی برآمد کرنا ہے۔ واضح رہے کہ 15سالہ پاک قطر معاہدے کے بعد ایل این جی کا پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیاہے، چوڑائی کے لحاظ سے یہ پاکستان آنے والا سب سے بڑا جہاز ہے جو ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس وطن لایا ۔

متعلقہ عنوان :