موجودہ حکومت کی کوئی کشمیر پالیسی نہیں،گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ ہے‘ سردار عتیق
مسلم کانفرنس کے سربراہ کی ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات، آزاد کشمیر الیکشن پر تبادلہ خیال سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل حکمرانوں سے جان چھڑانے کا وقت آگیا، آئندہ کا لائحہ عمل اے پی سی میں طے ہو گا ملاقات میں سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپور بھی موجود تھے، سانحہ ماڈل ٹاون پر اے پی سی میں شرکت کی دعوت
بدھ 2 مارچ 2016 20:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق خان نے پاکستان عوامی تحریک کے سینئر رہنما منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین سے ملاقات کی، ڈاکٹر حسین محی الدین نے سابق وزیراعظم سردار عتیق خان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ ہم خیال جماعتیں مل کر دھاندلی کا راستہ روکیں گی۔
۔ ملاقات میں سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، مسلم کانفرنس لاہور کے صدر حاجی محمد اقبال، سیکرٹری کوآرڈینیشن ساجد بھٹی و دیگر موجود تھے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ایک سنگین اور ناقابل معافی واقعہ ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے حکومت، پولیس اور اسکی ملازم جے آئی ٹی نے ملکی قوانین کو پامال اور انصاف کا خون کیا اب آئین کے آرٹیکل 10A کے مطابق فیئر ٹرائل نہیں ہورہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.