بارش نے سوات ٹھنڈا کردیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 19:35

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء) سوات میں موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا ،بدھ کے روز کالی گھٹائیں چھاجانے کے بعدمینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم سردہوگیا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :