ڈی پی ای امان اﷲ خان چوہرخیل انتقال کرگئے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 18:50

لکی مروت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء)معروف ڈی پی ای امان اﷲ خان چوہرخیل وفات پاگئے ہیں۔مرحوم گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی ای پوسٹ پر تعینات تھے۔ان کی نمازجنازہ آبائی گاؤں چوہر خیل لکی مروت میں ادا کر دی گئی ہے۔