محکمہ صحت سندھ یو ایس ایڈ کے تعا ون سے ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کو ادویا ت کی فرا ہمی کیلئے کو شا ں ہے،با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر
بدھ 2 مارچ 2016 17:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مارچ۔2016ء ) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے محکمہ صحت سندھ یو ایس ایڈ کے تعا ون سے ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کے لئے ادویا ت کی فرا ہمی کیلئے کو شا ں ہے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں انسدا د ہیپا ٹا ئٹس کے پرو گرا م مینیجر ڈاکٹر خا لق شیخ اور سندھ بلڈ ٹرانسفیو ژن اتھا ر ٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر زا ہد انصا ر ی نے بھی شر کت کی ۔
انسدا د ہیپا ٹا ئٹس پرو گرا م مینجر ڈاکٹر خا لق شیخ نے صوبا ئی وزیر صحت کو بتا یا کہ اس وقت ہیپا ٹا ئٹس کے زیر علا ج مریضو ں کی تعداد 26,567جن مریضو ں کا علا ج مکمل ہو چکا ہے اب کی تعدا د 177,265جبکہ ہیلتھ فا ؤ نڈیشن سیسی اور ایس آئی یو ٹی نے 2890مریضو ں کا علا ج کیا اور سندھ کی جیلو ں میں 2165ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کا علا ج کیا گیا ۔(جاری ہے)
جا م مہتا ب حسین ڈہر نے پرو گرا م مینیجر کو ہدایت کی کہ مریضو ں کے علا ج معا لجے کی سہو لیا ت کو بہتر بنا ئیں تا کہ سندھ میں ہیپا ٹا ئٹس کے مر ض پر قا بو پا یا جا سکے علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر صحت نے بلڈ ٹرا نسفیو ژن اتھا ر ٹی کے سیکریٹری کو ہدایت کی کہ وہ کرا چی جا مشورو ،شہید بے نظیر آبا د اور سکھر میں خو ن اسٹو ر کر نے کی صلا حیت کو بڑھا یا جائے ۔
ڈاکٹر زاہد انصا ر ی نے صوبا ئی وزیر صحت کو بتا یا کہ کرا چی میں 50ہزا ر خو ن کے تھیلے جبکہ حیدرآباد ،سکھر اور شہید بے نظیر آبا د میں 20ہزا ر خو ن کے تھیلے اسٹو ر کر نے کی صلا حیت مو جو د ہے ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے مزید کہا کہ نئے بلڈ بنکس رجسٹرڈ کر نے کی پا لیسی کو مزید سخت اور شفا ف بنایا جا ئے تا کہ مریضو ں کو صا ف خو ن فراہم کیا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.