ھنگو، ممتاز ماہر تعلیم ہاشم خان اورکزئی کے بھائی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بدھ 2 مارچ 2016 17:29

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) ممتاز ماہر تعلیم ہاشم خان اورکزئی کے بھائی رئیس خان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رائسین اورکزئی اپنے حجرے صفت بانڈہ میں زیر تعمیر مسجد میں کام کر رہے تھے کہ اسی دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہو گئے انہوں تشویشناکل حالت میں ہنگو ہسپتال لایا گیا تا ہم وہ مالک حقیقی سے جا ملے۔مرحوم رئیس خان اور کزئی کو صفت بانڈہ قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سرکاری افسران،عوامی نمائندگان،علماء کرام،واپڈہ ملازمین، عزیز و اقارب اور علاقہ عوام نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :