ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس

بدھ 2 مارچ 2016 16:48

سرگودھا۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء )ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ سرگودہا چوہدری شرافت کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پرڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ چوہدری شرافت اور سٹاف کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن جھنگ سرفراز اللہ خان او ران کے بھائی کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاگیا اور مرحومین کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کے علاوہ پسماندگان سے گہری ہمدردی کا اظہا ر بھی کیاگیا ۔