استور،حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے، برکت جمیل

بدھ 2 مارچ 2016 14:18

استور ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری محکمہ سیاحت گلگت بلتستان برکت جمیل نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلی سمیت پوری کابینہ مخلصانہ اقدامات کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی ،عوام صوبائی حکومت کے مثبت اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔