فلم ’ یہ امن“ کے حقوق مجھے حاصل ہوئے تو میں ” یہ امن ٹو“ بناؤں گا،معمر را نا

بدھ 2 مارچ 2016 12:33

فلم ’ یہ امن“ کے حقوق مجھے حاصل ہوئے تو میں ” یہ امن ٹو“ بناؤں گا،معمر ..

لاہور۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء ) اداکار شان نے اپنے والد ریاض شاہد مرحوم کی یاد گار فلم ” یہ امن“ کے حقوق مجھے دیئے تو میں ” یہ امن ٹو“ بناؤں گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا رمعمر را نا نے ایک تقر یب میں کیا انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر اسوقت بھی ایک معیاری اور بہترین فلم بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا شان کو بھارتی فلم ” ارتھ ٹو“ کی بجائے اپنے والد ریاض شاہد کی جدوجہد آزادی پر مبنی فلمیں بنانا چاہیئں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جو خوش آئند با ت ہے۔

متعلقہ عنوان :