براہمداخ بگٹی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ
بدھ 2 مارچ 2016 12:12
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مارچ۔2016ء) بلوچستان حکومت نے کالعدم تنظیم کے سرابرہ براہمداغ بگٹی کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بی آر اے کے سربراہ براہمداغ بگٹی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات صوبائی حکومت نے جمع کر لی ہیں۔
(جاری ہے)
براہمداغ بگٹی پرسیکورٹی فورسز پر حملوں سمیت دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں۔
انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ براہمداغ بگٹی کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنت جاری کئے جائیں گے جس کے بعد انٹرپول سے باقاعدہ مدد لی جائیگی۔ براہمداغ بگٹی اس وقت سوئٹزر لینڈ مین رہائش پذیر ہیں تاہم سوئس حکومت نے ان کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.