باچا خان یونیورسٹی کی سیکویرٹی کی ذمہ داری ادارے کی انتظامیہ پر ڈالنا قطعاً نامناسب ہے، میاں افتخار حسین
قائمقام گورنر نے مینڈیٹ سے بالا تر ہو کر متنازعہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کی منظوری دی ہے، رہنماء اے این پی
منگل 1 مارچ 2016 21:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی فراہم کرنا متعلقہ حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے تاہم یہ بات قابل افسوس ہے کہ موجودہ حکومت اپنی کوتاہیوں کے ادراک کی بجائے باچا خان یونیورسٹی کی سیکورٹی کی ذمہ داری اب بھی ادارے کی انتظامیہ پر ڈالنے کی روش پر گامزن ہے جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
اے این پی سیکرٹریٹ سے جاریکردہ بیان میں اُنہوں نے ان میڈیا رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا جن میں کہا گیا کہ قائمقام گورنر نے یونیورسٹی حملے سے متعلق قائم تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کی منظوری دی ہے۔میاں افتخار حسین نے کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے حالانکہ دہشتگردی کے ماحول میں یونیورسٹی سمیت تمام ایسے اداروں کو سیکیورٹی فراہم کرنا متعلقہ حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.