چینی فلم انڈسٹری نے گزشتہ ماہ 6.87ارب یوآن کے کاروبار کے ساتھ شمالی امریکہ کی فلمی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا
منگل 1 مارچ 2016 20:57
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء /شنہوا ) چین کی فلم انڈسٹری نے گزشتہ ماہ6.87ارب یوآن کی سینما ٹکٹس فروخت کرتے ہوئے شمالی امریکہ کی فلمی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین کی فلم انڈسٹری کے ادارے کی جانب سے منگل کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چین نے گزشتہ ماہ بہترین فلموں کے ذریعے پہلی مرتبہ ملکی تاریخ میں 6.87ارب یوآن کمائے اور شمالی امریکہ کی بڑی فلمی صنعت کو پیچھے چھوڑ دیا۔
چینی فلمی صنعت نے فروری2014کی نسبت 70فیصد زائد آمدن حاصل کی ۔گزشتہ ماہ نئے قمری سال کے موقع پر چین میں ریلیز کی جانے والی فلم ’’دی مرمیڈ‘‘ نے باکس آفس کی تاریخ میں 3.17ارب یوآن کماتے ہوئے بھی ملک کی بہترین فلم ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ۔ ’’دی مرمیڈ‘‘ نے اس سے قبل کامیاب ترین رہنے والی فلم ’’ماؤنسٹر ہنٹ ‘‘کا بھی ریکارڈ توڑا جبکہ ان کے ساتھ گزشتہ ماہ میں کامیابی حاصل کرنے والی فلم ’’دی مونکی کنگ ٹو‘‘ رہی جس نے 1.16ارب یوآن کمائے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.