امریکی قونصلیٹ پشاور کے 2 اہلکاروں کی دھماکے میں ہلاکت کا انکشاف

muhammad ali محمد علی منگل 1 مارچ 2016 20:42

امریکی قونصلیٹ پشاور کے 2 اہلکاروں کی دھماکے میں ہلاکت کا انکشاف

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء) امریکی قونصلیٹ پشاور کے 2 اہلکاروں کی دھماکے میں ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی قونصلیٹ پشاور کے 2 اہلکاروں کی دھماکے میں ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق منگل کی صبح ہوئی ہے۔ دونوں اہلکار پشاور میں اپنے محافظوں سمیت دھماکے کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے تھے۔ دونوں اہلکار پوست کی فصل کے کھیت کو تلف کرنے جا رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :