حجرہ شاہ مقیم ‘ قتل و دہشت گردی میں ملوث اشتہاری کو فرار کروانے والے پر مقدمہ درج
منگل 1 مارچ 2016 19:51
حجرہ شاہ مقیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) قتل و دہشت گردی میں ملوث اشتہاری کو فرار کروانے والے پر مقدمہ درج۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قتل و اقدام قتل ،دہشت گردی اور پولیس مقابلہ جیسے سنگین جرائم میں ملوث تین سال سے مفرور اشتہاری جاوید عرف جیدی اوڈ کے بارے میں پولیس کو مخبری ہوئی کہ اس نے روبینہ ٹاؤن میں فیصل وسیم کے گھر پناہ لے رکھی ہے جس پر تھانیدار ظفر اقبال نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ کیا تو فیصل وسیم نے پولیس کا آتا دیکھ کر شور مچا دیا جس پر خطرناک اشتہاری ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،پولیس نے اسے اشتہاری کو فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے پر گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.