پنوعاقل ،کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی کی زدمیں آکر نوجوان جاں بحق

منگل 1 مارچ 2016 13:54

پنوعاقل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم مارچ۔2016ء) پنوعاقل ،کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی کی زدمیں آکرایک نوجوان جاں بحق نعش تعلقہ اسپتال منتقل ،گھراورمحلہ میں کہرام تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزگاؤں جمع بھٹوکے قریب کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی کی زدمیں آکرایک نوجوان ماجد بھٹوموقع پرجاں بحق ہوگئے نعش کوتعلقہ اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا،نعش گھرپہنچنے پرکہرام مچ گیا ہے،حادثہ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے

متعلقہ عنوان :