بد بخت بیٹے نے ‘جن‘ کے کہنے پر باپ کو قتل کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 1 مارچ 2016 13:42
شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء) : امریکہ سے واپس آنے والے نوجوان نے ”جن“ کے کہنے پر اپنے باپ کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نے ٹوٹی ہوئی میز کی ایک ٹانگ کو باپ کو قتل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ دوران تفتیش نوجوان نے پولیس کو بتایا کہ اس نے ایسا ”جن“ کے کہنے پر کیا ہے۔
(جاری ہے)
نوجوان کی والدہ کا کہانا کہ امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے پر واپس گھر آنے کے بعد سے اس کی دماغی حالت درست نہیں ہے جبکہ نوجوان کے ڈاکٹر نے بتایا کہ انہیں پہلے سے ہی لگتا تھا کہ ملزم کسی کو قتل کرے گا۔
امارات الیوم نے بتایا کہ ملزم نے اپنے باپ کو ٹوٹی ہوئی میز کی لکڑی کے با رہا وار کر کے اپنے باپ کو قتل کرنے کے بعد دوران تفتیش عجیب و غریب بیانات دئے۔ ملزم کی والدہ نے بتایا کہ میرا بیٹا ہمیشہ مجھے بتاتا تھا کہ اسے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کے اندر کوئی جن موجود ہے جو اسے کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ اسے مختلف کام کرنے پر اُکساتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.